چار لنگر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑا جہاز جس میں چار لنگر ہوتے ہیں، بڑی کشتی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بڑا جہاز جس میں چار لنگر ہوتے ہیں، بڑی کشتی۔